Zaidi
Participant
Offline
  • Advanced
#16

“That’s one small step for Bajwa, one giant leap for democracy.” جب آپ ویلن ہوتے ہوئے ہیرو بننے کی کوشش کرتے ہیں اور آخری میں گھر اور گھاٹ دونوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں. آج سے پہلے باجوہ کو کم سے کم جوتیوں کی بلا مشروط حمایت حاصل تھی ، یہ عمل کرکے باجوہ نے سنگینوں کی نوک کے سہارے کھڑی ڈفرز کی انا و رعونت کو نا قابل معافی نقصان اور ٹھیس پہنچائی ہے میاں نواز شریف نے اس انکوائری رپورٹ کو مسترد کرکے جنرل باجوہ کی خیر سگالی کو کوڑیوں کے مول کردیا ہے جسکا نتیجہ فوجی حلقوں میں باجوہ کی سبکی اور میاں صاحب کے خلاف انتقام پر مبنی مزید اقدامات کی صورت میں سامنے آسکتا ہے اور غصہ میں لئے گئے اقدامات کے نتیجہ میں غلطیوں کی کامیڈی آف ایرر کے جاری رہنے کا امکان ہے فلم حد سے زیادہ دلچسپ ہو رہی ہے

یہ تیرگی ہی میرے گھر کا کیوں مقدر ہو
میں تیرے شہر کے سارے دیے بجھادونگا۔

×
arrow_upward DanishGardi