آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

Home Forums Siasi Discussion آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

#15
Zaidi
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 7
  • Posts: 593
  • Total Posts: 600
  • Join Date:
    30 May, 2020
  • Location: Wadi Al Ain

Re: آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

مزار قائد پر فاطمہ جناح کے حق میں نعرے لگانے سے فوج کے جذبات مجروع ہوئے اور مورال ڈاؤن ہوا ڈی جے آئی ایس پی آر

دراصل ان کے روحانی باپ یحیا خان نے قبر میں انگڑائ لینے کے بعد مادرملت زندہ باد کے نعروں کو سنا تو اپنے موجودہ چیلوں کو لعنت وملامت اور کوسنے کے بعد ھدایات دیں کہ ایسے نعرے لگنے کے بعد ان کے پڑوسی ایوب خان کی دردناک چیخیں قبر میں بھی انہیں چین نہیں لینے دیتیں لہذا ان کے مورثی اپنا حق ادا کریں اور اس امر کو یقینی بنائیں کہ قائد کے نام پر ہونے والی مادر ملت زندہ باد کے نعروں کو لبوں سے نکلنے سے بیشتر ہی دبادیا جائے ۔ بہت شدید عوامی ردعمل دیکھنے کو ملتا ہے ۔ ہر نعرے پر فرشتہ دس کوڑے ایوبی چوتڑوں پر لگادیتا ہے ۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!