پشاور میں ایک اور احمدی شہری محبوب احمد کا قتل

Home Forums Non Siasi پشاور میں ایک اور احمدی شہری محبوب احمد کا قتل پشاور میں ایک اور احمدی شہری محبوب احمد کا قتل

#6
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 158
  • Posts: 5245
  • Total Posts: 5403
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: پشاور میں ایک اور احمدی شہری محبوب احمد کا قتل

 تینوں احمدی بے قصور اور پہلے دو تو ایک پروفیسر اور دوسرے فارماسسٹ تھے، حکومت انہیں تحفظ دینے میں بری طرح ناکام بلکہ یوں کہنا بھی غلط نہیں کہ اس قتل عام میں بالواسطہ شریک ہے اور جرم کا ارتکاب کررہی ہے۔ کسی ایک بھی قاتل کو نہ پکڑنا

بلیور بھیا،
ایہ بھی ایک پروفیسر تھے اور اپنے سیاسی نظریات کی بدولت جان سے ہاتھ دھو بیٹھے،بظاہر قاتل بھی سامنے ہیں کیا آپ انکے قاتلوں کی مذمت اور اسں شریک جرم میں ملوث حکومت اور اس کے حامیوں کی اسی طرح مذمت کرنے کا بوجھ اٹھا پائیں گے؟

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!