واہ رے بھائی کو صدمہ

Home Forums Non Siasi واہ رے بھائی کو صدمہ واہ رے بھائی کو صدمہ

#22
Awan
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 140
  • Posts: 2822
  • Total Posts: 2962
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: واہ رے بھائی کو صدمہ

جی بالکل اعوان بھای یہ اسی کزن کی ہے جس کی لاہور میں شہادت ہوی تھی سوری مجھے قوٹ کھولنے میں دقت آرہی تھی اس لئے جواب تاخیر سے دیا ہے

آپ نے اس کی یاد کو سینے سے لگا رکھا ہے اور بھائی کی موت جتنا صدمہ لیا ہے -کچھ لوگ بہت تھوڑا وقت لے کر آتے ہیں – یہ دنیا ایسے ہی ہے بہت سے خوشیوں کے ساتھ بہت دردناک صدمے بھی سہنے پڑتے ہیں – الله آپ کو خوش رکھے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!