کارکنان پارٹی چھوڑ جانے والوں کا گھیراؤ کریں، مریم نواز

Home Forums Siasi Discussion کارکنان پارٹی چھوڑ جانے والوں کا گھیراؤ کریں، مریم نواز کارکنان پارٹی چھوڑ جانے والوں کا گھیراؤ کریں، مریم نواز

#4
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 378
  • Posts: 8677
  • Total Posts: 9055
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: کارکنان پارٹی چھوڑ جانے والوں کا گھیراؤ کریں، مریم نواز

ویسے گھیراو کرنا بنتا نہیں کیونکہ فصل پکتے ہی اڈاریاں مارنے کی روایت نوازشریف کے دور میں شروع ہوی تھی، ہاں اگر گھیراو کرنا ہی ہے تو آئیندہ جب مریم نواز وزیراعظم بن جاے جس کا امکان اب بہ دکھای دیتا ہے تو اس گندی سیاست کو دفن کردیں تاکہ ان کا نام تاریخ میں رہے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!