واہ رے بھائی کو صدمہ

Home Forums Non Siasi واہ رے بھائی کو صدمہ واہ رے بھائی کو صدمہ

#11
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 378
  • Posts: 8677
  • Total Posts: 9055
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: واہ رے بھائی کو صدمہ

واہ رے بھای آپ کا صدمہ تو بہت ہی بڑا ہے مگر صدمہ جتنا بھی گہرا ہو مسلمان یہ کہہ کر صبر کرلیتا ہے کہ اللہ ہی کے ہیں اور اسی پاس لوٹ کرجانا ہے

مجھے تین سال پہلے اپنے بیس سالہ کزن کی ناگہانی موت یاد آگئی اور آپ کے بیٹے کی وفات پر مجھے یوں لگا کہ جیسے میرا کزن علی ایکبار پھر فوت ہوگیا ہو

اللہ تعالی آپ کو صبر جمیل دے اور جانے والے کو جنت میں جگہ دے آمین

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!