واہ رے بھائی کو صدمہ

Home Forums Non Siasi واہ رے بھائی کو صدمہ واہ رے بھائی کو صدمہ

#8
JMP
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 267
  • Posts: 4450
  • Total Posts: 4717
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: واہ رے بھائی کو صدمہ

بہت ہی افسوس کی خبر ہے

وہ لمحہ جس کا سامنا سب کو کرنا پڑتا ہے مگر اس لمحہ کو اپنے کسی عزیز کے لئے اور خاص طور پر لخت جگر کو اپنی زندگی میں گذرتے دیکھنے کانہ کوئی سوچ سکتا ہے نہ تصور کر سکتا ہے

یہ سوچنا ہی محال ہے کے محترم واہ ره صاحب اور انکے اہل خانہ پر کیا قیامت گزر رہی ہوگی

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!