Aalam e Jinnaat main Qazi Muhammad Sulaiman Puri ka ahtaraam

Home Forums Non Siasi Aalam e Jinnaat main Qazi Muhammad Sulaiman Puri ka ahtaraam Aalam e Jinnaat main Qazi Muhammad Sulaiman Puri ka ahtaraam

#17
Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 164
  • Posts: 7798
  • Total Posts: 7962
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: Aalam e Jinnaat main Qazi Muhammad Sulaiman Puri ka ahtaraam

میرے خیال میں دادا کے دادا کو لکڑ دادا کہتے ہیں، آپ کے لکڑ دادا کی لکھی گئی کتب آج طالبان کو پڑھای جاتی ہیں اگر ہوسکے تو ایک آدھ باب یہاں بھی شئیر کردیا کریں شائد دو چار جن اپنے بھی تابعدار ہوجائیں۔ ویسے طالبان بھی جن ہی ہیں نہ دکھای دیتے ہیں اور نہ ہی ان کی کوی بستی کسی کے علم میں ہے مگر جب کسی پر حملہ کرتے ہیں تو ہر گلی میں سے طالبان نکل رہے ہوتے ہیں ہوسکتا ہے آپ کے لکڑ دادا صاحب کے معتقد جن آج طالبان بن چکے ہوں ویسے بھی ان کے آگے امریکہ بھی بے بس ہے اور روس بھی

بات کافی زیادہ مزاحیہ ہوجائے گی اگر میں اس پر روشنی ڈالوں تو۔

لیکن یہ جنات وغیرہ ہمارے بس کے نہیں۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!