حکومت کی ناہلی چیک کرو …

Home Forums Siasi Discussion حکومت کی ناہلی چیک کرو … حکومت کی ناہلی چیک کرو …

#22
unsafe
Participant
Offline
Thread Starter
  • Advanced
  • Threads: 52
  • Posts: 882
  • Total Posts: 934
  • Join Date:
    8 Jun, 2020
  • Location: چولوں کی بستی

Re: حکومت کی ناہلی چیک کرو …

. ہم سب لوگوں کو فرانس کا شکریہ ادا کرنا چاہے جن کی وجہ سے ہمیں مسلمانوں کے غم و غصہ کا اندازہ ہوا اور یہ بات بھی ثابت ہوئی بظاہر موجودہ اسلام کی تاریخ میں کوئی سُقم نظر نہیں آتا، مگر حالیا واقعات اور خاکوں کی چھان بین کرنے کے بعد ایسا معلوم ہوتا ہے کہ مسلمان مورخین کی مرتب کردہ بارہ سو سال پر محیط تاریخ صرف مسلمانوں کو خوش کرنے کے لئے لکھی گئی ہے تا کہ کسی دل آزاری نہ ہو جاے … اسلام اور اس میں مجود مقدس ہستیوں کے کرداروں اور ان کی کاملیت کو باقائدہ جھوٹ بول کر ایک فلم کی طرح فلمایا گیا ہے۔ اور کہانی مورخین نے اپنی مرضی سے نہیں بلکے مسلمانوں کی مرضی سے لکھی ہے تا کہ یہ رونے نہ لگ پڑیں

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!