غدار ہونا اچھی بات نہیں ہے

Home Forums Siasi Discussion غدار ہونا اچھی بات نہیں ہے غدار ہونا اچھی بات نہیں ہے

#3
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 378
  • Posts: 8675
  • Total Posts: 9053
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: غدار ہونا اچھی بات نہیں ہے

ISPR should be ignored and the Media should be instructed not to cover /publish any statement and/or the so called Press Conferences. Armed Forces should remain in the barracks and get themselves involved only in the job they are hired to do.

آپ کو نہیں لگتا کہ آرمی کو صرف سرحدوں کی حفاظت کا کہنا اب قابل عمل نہیں؟

سیلاب آئیں تو پاک فوج کو بلوا لیا جاتا ہے، کراچی میں امن و امان کا مسئلہ ہو تو پاک فوج، شہروں میں بدامنی ہو تو پاک فوج، مردم شماری پاک فوج کرے، واپڈا کے بلوں کی ادائیگی پاک فوج؟

پاک فوج اب ایک سٹیک ہولڈر ہے صرف فوج نہی سیاستدان، عدلیہ اور پاک فوج بیٹھ کر اپنے اپنے اختیارات وضع کرلیں اور پھر ان مین دخل اندازی سے باز رہا جاے تو نظام چل سکتا ہے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!