ابھی نندن سے متعلق ایاز صادق کے بیان پر مسلم لیگ (ن) میں دراڑ

Home Forums Siasi Discussion ابھی نندن سے متعلق ایاز صادق کے بیان پر مسلم لیگ (ن) میں دراڑ ابھی نندن سے متعلق ایاز صادق کے بیان پر مسلم لیگ (ن) میں دراڑ

#2
Awan
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 140
  • Posts: 2822
  • Total Posts: 2962
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: ابھی نندن سے متعلق ایاز صادق کے بیان پر مسلم لیگ (ن) میں دراڑ

میرا نہیں خیال یہ دراڈ اتنی بڑھے گی – جنرل بلوچ صاحب کا مسلہ کچھ اور تھا جسے انہوں نے بیانئے سے جوڑ دیا ویسے جنرل بھی ہیں تو ویسے بھی الگ ہو سکتے تھے – مسلم لیگ نے واضح کر دیا ہم آئین کی بات کر رہے ہیں تو یہ چیز اسی پر رکے گی – میاں صاحب نے جو کہنا تھا کیہ دیا اب فوج کے خلاف اور کیا کہیں گے وہ بھی آگے جا کر آئین کی ہی بات کریں گے – اب اگلا قدم میرے خیال میں اس حکومت کی نا کامیوں کو اجاگر کرنا اور گاہے بگا ھے فوج سے بھی جوڑنا –

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!