Who is ruling Pakistan
Home › Forums › Non Siasi › Who is ruling Pakistan › Who is ruling Pakistan
31 Oct, 2020 at 10:56 pm
#10
Re: Who is ruling Pakistan
اچھا تو پھر یہ بتائیں کہ شکیل آفریدی کو باس کے حوالے کیوں نا کیا گیا اب تک ، کیا چکر ہے
باس نے اتنا زور نہیں لگایا جیسے ریمنڈ ڈیوس کے کیس میں لگایا تھا – آفریدی پاکستانی ہے امریکہ اس کو لے کر کیا کرے گا ہاں البتہ کوئی گورا اس چیز میں ملوث ہوتا تو ہمیں ضرور واپس کرنا پڑتا –