ہتھیار نہیں قلم مانگ رہے ہیں ، دے دو : بلوچ طلباء

Home Forums Siasi Discussion ہتھیار نہیں قلم مانگ رہے ہیں ، دے دو : بلوچ طلباء ہتھیار نہیں قلم مانگ رہے ہیں ، دے دو : بلوچ طلباء

#13
Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 73
  • Posts: 6999
  • Total Posts: 7072
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: ہتھیار نہیں قلم مانگ رہے ہیں ، دے دو : بلوچ طلباء

واقعی نانی ہونا گناہ نہیں لیکن عدت پوری کئے بغیر اپنے نئے عاشق کے ساتھ نکاح رچا لینا گناہ ہے۔ دوسری بات یہ ہے کہ وہ دو سال کی بچی کی نانی ہے آپ جیسے پینتالیس سالہ شدید کنوارے کی نانی نہیں ہے جو آپ اسے نانی کہتے ہیں۔ عمر کے لحاظ سے تو وہ آپ کے برابر یا آپ سے دو چار ماہ چھوٹی ہی ہوگی۔ اگر درست وقت پر آپ کی شادی ہوگئی ہوتی تو آپ بھی آج نانا یا دادا ہوتے۔

:lol:

نانی ہونا گناہ نہیں تو نانی کہنے  پے اتنا غصہ کیوں کرتے ہیں آپ لوگ

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!