حکومت کی ناہلی چیک کرو …
Home › Forums › Siasi Discussion › حکومت کی ناہلی چیک کرو … › حکومت کی ناہلی چیک کرو …
31 Oct, 2020 at 2:20 am
#13
Re: حکومت کی ناہلی چیک کرو …
کیا واقعی؟؟ اگر ایک مولوی کا کارٹون بنایا جائے جس میں وہ ایک آٹھ سال کی بچی کا ہاتھ پکڑ کر شادی کرنے کیلئے لے جارہا ہو اور بچی حیران اور پریشان ہو اور نیچے کوئی کیپشن ڈالے دے تو اپنے ایمان سے بتائیں کیا آپ واقعی سمجھیں گے کہ ایک کارٹون ہے یا اس کائنات کی پاک ترین ہستی؟؟
Be realistic please
When they make these cartoons they show a typical Islamic face
their target audiance is not Muslims but their own hard core fanatics.