Home Forums Siasi Discussion PTI Government to import wheat at Rs. 50/Kg or Rs. 2000 Per Maund!!! PTI Government to import wheat at Rs. 50/Kg or Rs. 2000 Per Maund!!!

#6
Zaidi
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 19
  • Posts: 935
  • Total Posts: 954
  • Join Date:
    30 May, 2020
  • Location: دل کی بستی

Re: PTI Government to import wheat at Rs. 50/Kg or Rs. 2000 Per Maund!!!

الحمداللہ گھبرانے کی تو نوبت نہیں آئی لیکن تمام پاکستانیوں کی طرح میں بھی گھبرانے کی جگہ عمران خان کو گندی گندی گالیوں سے نوازتا ہوں۔ فراز ملتے ہیں غم بھی نصیب والوں کو ہر ایک کے ہاتھ کہاں یہ خزانے لگتے ہیں

عاطف صاحب، یہ بھی اللہ کی مخلوق میں سے ہے ، لیکن واقعی بہت مہنگائ ہے اور لوگ تو اب اسے کھلے عام بد دعائیں دے رہے ہیں ۔ میں پاکستان کے مستقبل سے بہت مایوس ہوں ، کوئ ایک بندہ بھی ایسا سمجھدار اور عقلمند نہیں جو وزیر اعظم کے منصب پر بیٹھنے کا اھل ہو ۔ فوجی اپنا ترانے لیے بیٹھے ہیں اور سیاستدان اپنا راگ الاپ رہے ہیں ۔یہ دونوں اپنی جنگ میں ملک کا بھتہ بٹھا رہے ہیں ۔

میرا عزم اتنا بلند ہے کہ پرائے شعلوں کا غم نہیں
مجھے خوف آتش گل سے ہے ، کہیں یہ چمن کو جلا نہ دے ۔

×
arrow_upward DanishGardi