بزدار نے اورنج لائن ٹرین کا افتتاح کر دیا
Home › Forums › Siasi Discussion › بزدار نے اورنج لائن ٹرین کا افتتاح کر دیا › بزدار نے اورنج لائن ٹرین کا افتتاح کر دیا
29 Oct, 2020 at 1:13 pm
#13

Participant
Offline
- Professional
- Threads: 655
- Posts: 4134
- Total Posts: 4789
- Join Date:
13 Oct, 2016
Re: بزدار نے اورنج لائن ٹرین کا افتتاح کر دیا
پھر اتنی گاڑیوں کیلئے سڑکیں ، سڑکوں کی مرمت ، ماحولیاتی آلودگی ، ایکسیڈینٹ میں قیمتی جانوں کا زیاں، ایکسیڈینٹ اور ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے پیدا ہونے والی بیماریوں کیلئے ہسپتالوں ضرورت ، ان کی تعمیر ، انہیں چالو رکھنے کہنے کیلئے ڈاکٹر نرسز اور دیگر سٹاف کی تنخواہیں ، سڑکوں پر بےپناہ رش کی وجہ سے مریض ہسپتال ، طالب علم تعلیمی ادارے میں ، مزدور کام کی جگہ پر وقت سے نہیں پہنچ سکیں گے ، آپ ریلوے سٹیشن سے ہائی کورٹ تک آدھے گھنٹے میں نہیں پہنچ سکتے تھے لیکن اس کی بدولت صرف پانچ منٹ میں پہنچ سکتے ہیں