حکومت کی ناہلی چیک کرو …

Home Forums Siasi Discussion حکومت کی ناہلی چیک کرو … حکومت کی ناہلی چیک کرو …

#3
unsafe
Participant
Offline
Thread Starter
  • Advanced
  • Threads: 52
  • Posts: 884
  • Total Posts: 936
  • Join Date:
    8 Jun, 2020
  • Location: چولوں کی بستی

Re: حکومت کی ناہلی چیک کرو …

شاہد بھائی پاکستان فرانس سے تعلق کیوں نہیں کاٹ سکتا ہے . کیا فرانس سے تعلق سرکار دو عالم کی عزت آبرو سے زیادہ قمیتی ہے …..  یہ تو منافقت والی بات ہوئی نہ … تعلق رکھنا ہے تو سرکار دو عالم سے رکھو اور وہاں مقیم پاکستانی عاشقوں کو چاہے فرانس کی شہریت ترک کر دیں …. 

فرانس کی اشئیا کے بائیکاٹ سے فرانس کو رتی بھر فرق نہیں پڑنا؛

فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرکے فرانس کا کیا اکھاڑ لیں گے

فرانس کو کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔

ہاں اگر آپ واقعی حضرت محمدؐ سے محبت رکھتے ہو آپؐ کی عزت و توقیر دنیا سے کروانا چاہتے ہیں تو آپ کے پاس ایک ہی طریقہ کار ہے اس پر عمل کروائیں اور اپنے بچوں اور علما کو سمجھاؤ کہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر دوسروں کو قتل کرو گے تو وہ تمارے سرکار کو یونہی مذاق بناتے رہے گے .. اس لئے جھوٹی حدیثوں اور روایتوں کو کو ختم کرو .. اور جب وہ کارٹون بناتے ہیں تو سب تحمل سے کام لو 

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!