دراصل بازار عمران خان کا حقیقی دشمن ہے

Home Forums Siasi Discussion دراصل بازار عمران خان کا حقیقی دشمن ہے دراصل بازار عمران خان کا حقیقی دشمن ہے

#4
Zaidi
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 5
  • Posts: 530
  • Total Posts: 535
  • Join Date:
    30 May, 2020
  • Location: Wadi Al Ain

Re: دراصل بازار عمران خان کا حقیقی دشمن ہے

ستر سال بعد اس بات پر خوشی منائی جا رہی ہے کہ ” نام “ لے لیا گیا

ہنوز دِلی دور است

:)

یہ گُنبدِ مِینائی، یہ عالمِ تنہائی
مجھ کو تو ڈراتی ہے اس دشت کی پہنائی
بھٹکا ہُوا راہی مَیں، بھٹکا ہُوا راہی تُو
منزل ہے کہاں تیری اے لالۂ صحرائی
خالی ہے کلیموں سے یہ کوہ و کمر ورنہ
تُو شعلۂ سینائی، مَیں شعلۂ سینائی

اُس موج کے ماتم میں روتی ہے بھَنْور کی آنکھ
دریا سے اُٹھی لیکن ساحل سے نہ ٹکرائی

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!