دراصل بازار عمران خان کا حقیقی دشمن ہے

Home Forums Siasi Discussion دراصل بازار عمران خان کا حقیقی دشمن ہے دراصل بازار عمران خان کا حقیقی دشمن ہے

#2
Zaidi
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 5
  • Posts: 530
  • Total Posts: 535
  • Join Date:
    30 May, 2020
  • Location: Wadi Al Ain

Re: دراصل بازار عمران خان کا حقیقی دشمن ہے

تڑکی وزیر اعظم کی ان اوچھی حرکتوں کا آغاز اس کے کرکٹ کیریر سے ہی شروع تھا جب وہ اپنے ساتھی کرکڑرز کو گندے لفظوں اور برے ناموں سے بلایا کرتا تھا ۔ کہتے ہیں اولڈ ہیبٹز ڈائ ہارڈ ۔ ہاتھ میں تسبیع پکڑنے سے ہی دل کی کدورت ختم نہیں ہوسکتی۔ جسطرح بدمعاشوں کی طرح چہرے پر ہاتھ پھیر کر اس نے اپنے دل کی غلاظت باہر نکالی ہے اس سے اس کی نیچ ذھنیت کا اظہار ہوتا ہے جسے سارے ملک نے دیکھا ہے کہ ان کا سلیکٹڈ وزیر اعظم کتنے چھوٹے کردار کا حامل ہے جس نے نہ صرف اس منصب کی توھین کی ہے بلکہ ساری قوم کو شرمندہ کیا ہے ۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!