نواز شریف اور ن لیگ کے لیے یہاں سے واپسی ممکن نہیں

Home Forums Siasi Discussion نواز شریف اور ن لیگ کے لیے یہاں سے واپسی ممکن نہیں نواز شریف اور ن لیگ کے لیے یہاں سے واپسی ممکن نہیں

#6
Zaidi
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 5
  • Posts: 534
  • Total Posts: 539
  • Join Date:
    30 May, 2020
  • Location: Wadi Al Ain

Re: نواز شریف اور ن لیگ کے لیے یہاں سے واپسی ممکن نہیں

جلا کے مشعل جاں ہم جنوں صفات چلے
جو گھر کو آگ لگائے ہمارے ساتھ چلے

دیار شام نہیں ، منزل سحر بھی نہیں
عجب نگر ھے یہاں دن چلے نہ رات چلے
ہمارے لب نہ سہی وہ دہان زخم سہی
وہیں پہنچتی ہے یارو کہیں سے بات چلے

بچا کے لائے ہم اے یار پھر بھی نقد وفا
اگرچہ لٹتے رھے رہزنوں کے ہاتھ چلے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!