انجان زندہ ہے

Home Forums Non Siasi انجان زندہ ہے انجان زندہ ہے

#87
Anjaan
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 35
  • Posts: 1732
  • Total Posts: 1767
  • Join Date:
    2 Mar, 2017
  • Location: Kala Shah kaku

Re: انجان زندہ ہے

Rather than waiting for your return again, here is what you wanted and I almost contacted the poet for this.

دن نکلتا نہیں

شب کے تیرہ سمندر نے کھولا ہے در

دن نکلتا نہیں

ڈوبتا جا رہا ہے نگر کا نگر

دن نکلتا نہیں

رو رہی ہے سحر آنکھ کے اس طرف رات کی قید میں

اور پریشان گم سم کھڑے ہیں شجر

دن نکلتا نہیں

کون وحشت کے ماتھے پر چاندی لگانے کی جرات  کرے

کون دل سے نکالےمقدّر کا ڈر

دن نکلتا نہیں

یہ بھی ممکن ہے اس کو کسی نے بتایا نہ ہو

کوئی دے آے سورج کو جا کے خبر

دن نکلتا نہیں

Judge

  • This reply was modified 6 days, 13 hours ago by Anjaan.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!