Asma Jahangir Very Brave Woman

Home Forums Non Siasi Asma Jahangir Very Brave Woman Asma Jahangir Very Brave Woman

#14
Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 73
  • Posts: 6973
  • Total Posts: 7046
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: Asma Jahangir Very Brave Woman

عامر بھیا فوج کے کرتوت ہی گالیاں کھانے والے ہیں فوج کو تو ڈھاکہ کے پلٹن گراونڈ میں بنگالیوں سے پچانوے ہزار فوجیوں کی پتلونیں اتروا کر بھی کوئی شرم نہیں آئی ہے باقی ثبوت کی زمہ داری الزام لگانے والے کے سر ہوتی ہے. کیا اب تک کسی نے نواز شریف پر ایک روپے کی بھی کرپشن ثابت کی ہے؟ اگر کی ہے تو ثبوت یہاں پوسٹ کر دیں

باوا جی اتنے بھولے تو نا تھے آپ ، جب تسلیم کر لیا (مجبورا”) کہ فلیٹس الحمد للہ ہمارے ہیں تو پھر یہ بتانا بھی انہی کی ذمہ داری ہے کہ بنائے کیسے ، یہ میں نہیں قانون کہتا ہے اور قانون نافذ کرنے کے لئے ہوتا ہے اور اگر کوئی ثابت نا کر پائے ،الٹا جعلی ڈاکیومنٹس جمع کرائے تو قانون کے مطابق وہ جھوٹا ، بدیانت اور نااہل ہوتا ہے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!