Asma Jahangir Very Brave Woman

Home Forums Non Siasi Asma Jahangir Very Brave Woman Asma Jahangir Very Brave Woman

#13
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 154
  • Posts: 15423
  • Total Posts: 15577
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: Asma Jahangir Very Brave Woman

تین دفعہ کا وزیر اعظم اثاثے ثابت نا کر پائے تو ؟؟ قانون نافذ کرنا چاہیے یا فوج کو گالیاں دے کے بات گھما دینی چاہیے ؟؟

عامر بھیا

فوج کے کرتوت ہی گالیاں کھانے والے ہیں

فوج کو تو ڈھاکہ کے پلٹن گراونڈ میں بنگالیوں سے پچانوے ہزار فوجیوں کی پتلونیں اتروا کر بھی کوئی شرم نہیں آئی ہے

باقی ثبوت کی زمہ داری الزام لگانے والے کے سر ہوتی ہے. کیا اب تک کسی نے نواز شریف پر ایک روپے کی بھی کرپشن ثابت کی ہے؟

اگر کی ہے تو ثبوت یہاں پوسٹ کر دیں

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!