دہشت گردوں کا چہرہ بے نقاب

Home Forums Siasi Discussion دہشت گردوں کا چہرہ بے نقاب دہشت گردوں کا چہرہ بے نقاب

#13
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 154
  • Posts: 15434
  • Total Posts: 15588
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: دہشت گردوں کا چہرہ بے نقاب

دنیا کا ایماندار ترین آدمی اس وقت جبرا” ہی سہی لیکن پاکستان کا وزیر اعظم بنا بیٹھا ہے آخر وہ اس ضمن میں کیا کررہا ہے؟؟ بینیظیر کے بارے میں سنا ہے دروغ برگردن راوی کہ ایک بار چیف آف آرمی سٹاف اور حمید گل نے ان کو زچ کرنے کیلئے کسی میٹنگ میں پوچھا کہ کشمیر کے بارے آپ کی کیا پالیسی ہے؟؟ بینظیر نے جواب دیا کہ آپ جنرل ہو ، جنگ کا پلان بناو میں بطور وزیر اعظم پاکستان اس کی منظوری دوں گی۔ یہ جواب سُن کر مرزے اور حمید گل کی سِٹی گُم ہوگئی۔ کیا آپ کے چنتخب وزیراعظم میں یہ اہلیت ہے کہ وہ باجوہ کو کہہ سکے کہ جنگ کرو اور کشمیر واپس لو؟؟ وہ بیچارہ تو پہلے ہی سہم کر بول رہا تھا کہ جنگ نہیں کرنی چاہیئے یا کیا میں جنگ شروع کردوں۔ وڈے روندے داعش نوں

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!