پاکستان خدانخواستہ پائیدار جمہوریہ بن گیا تو؟
Home › Forums › Siasi Discussion › پاکستان خدانخواستہ پائیدار جمہوریہ بن گیا تو؟ › پاکستان خدانخواستہ پائیدار جمہوریہ بن گیا تو؟
13 Oct, 2020 at 1:44 am
#2
Re: پاکستان خدانخواستہ پائیدار جمہوریہ بن گیا تو؟
پاکستان میں حقیقی جمہوریت کو وہی لوگ پنپنے نہیں دیتے جن کو یہی خوف لاحق ہے کہ کسی دن اگر پاکستان حقیقی پائیدار جمہوریہ بن گیا تو ان کے کالے کرتوت اور وہ خود احتساب سے کیسے بچ سکیں گے۔