EasyGo
Participant
Offline
  • Advanced
#23
ایسا ہی ہوتا ہے سر ، اور بعد میں بھی ویسا ہی ہوتا ہے جیسا میں بتا رہا ہوں ، الیکشن سے پہلے تو عمران خان کے وزیر اعظم بننے کا بھی یقین نہیں تھا مخالفین کو ;-)

جی

ایسا ہی ہوتا ہے

کوئی بھی پرفارم نہیں کر پاتا

جتنا مرضی نیک ہو

دو سال کی سمت پانچ سال کے بعد کہاں ہونگے

اس کا خوب پتہ دے رہی ہے

جتنی جلدی روٹ کاز پہچان، اتنا اچھا ہے

×
arrow_upward DanishGardi