دہشت گردوں کا چہرہ بے نقاب

Home Forums Siasi Discussion دہشت گردوں کا چہرہ بے نقاب دہشت گردوں کا چہرہ بے نقاب

#7
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 377
  • Posts: 8627
  • Total Posts: 9004
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: دہشت گردوں کا چہرہ بے نقاب

مزید عرض ہے کہ آج ہی ایک بڑے مولانا کا قتل حکومت نے بھارت کے ذمے ڈال کر اپنے آپ کو بری کردیا ہے، وزیراعظم کے بیان کے بعد ہی آپ کو بھی بھارت کا  دھشت گردی میں ملوث ہونے کا اتنا پختہ گمان کیوں گزرا؟

وزرا اور مشیران تو ڈھول پیٹنے کا اچھا خاصہ معاوضہ لیتے ہیں مگر آپ فری میں حکومت کی ڈھولچی بن گئیں؟

آخر کیوں؟

:(

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!