نادان
Participant
Offline
  • Expert
#69
اعوان بھائی، ہو دربار باجوہ تو بریشم کی طرح نرم رزمِ کمزور و منافقین ہو تو فولاد ہے خان خان کا مزاج جارحانہ ہے سیاسی مخالفین کو دیکھ کر تو اسکا جی ارتغرل غازی بن کر سر تن سے جدا کرنے کا کرتا ہے حزب اختلاف کے دور میں بھی اسکا مزاج جارحانہ تھا اور حکومت کی گدی پر بیٹھ کر تو اور بھی جارحانہ ہو گیا ہے مخالفین کی صفوں میں تو اسنے حل چل مچادی ہے میاں صاحب میں اسکے مقابلے میں دس فیصد بھی ہمت ہوتی تو آج یہ جیل میں سڑ رہا ہوتا مگر میاں صاحب کو اپنے گول میں گیند ڈالنے سے فرصت ہی نہیں تھی میاں صاحب کی ضمانت تو شہباز شریف نے دے دی تھی مگر شہباز کی ضمانت کون دےگا مریم ؟ لگتا ہے میاں صاحب بھی دانشگردی کا بلاگ پڑھتے ہیں جبھی میری کتاب لکھنے والی تجویز پر عمل کرنے کا ارادہ کررہے ہیں ویسے میاں صاحب سے دیانت داری کی توقع تو کچھ خاص نہیں ہے مگر میری تمنا ہے کہ سینے میں موجود تمام راز سپرد قلم کردیں ہو سکتا ہے کہ لوگ انکے گناہوں سے صرف نظر کرلیں اگر انہوں نے اپنے سیاسی جرائم کا اعتراف کرلیا جہاں تک حزب مخالف کی تحریک کا تعلق ہے اس بات کا انحصار اس بات پر ہے کہ مریم بیبی کے کتنے چاہنے والے انکی خاطر پولیس کے ڈنڈے اور گولیاں کھانے کے لئے تیار ہوتے ہیں ویسے مولانہ کا لہجہ بھی توہین آمیز ہو رہا ہے جلد ہی انکا بندوبست بھی کرنا پڑے گا ورنہ انکا کراوڈ آپے سے باہر ہوسکتا ہے اگر تحریک کو چھاپے گرفتاریاں اور خون مل گیا تو خان کے لئے پریشانی پیدا ہوسکتی ہے میں نے منی پراجیکٹر بھی لے لیا ہے سینیما اسکوپ میں مووی دیکھتے ہوے پاپ کورن کھانے کا اپنا ہی سواد ہے اگلی مرتبہ سے جنجریل بھی ساتھ رکھا کروں گا

یعنی اپنی قبر خود کھود  لیں .

شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے

:thinking:

×
arrow_upward DanishGardi