واہ رے صاحب سے ایک ملاقات

Home Forums Non Siasi واہ رے صاحب سے ایک ملاقات واہ رے صاحب سے ایک ملاقات

#15
Awan
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 138
  • Posts: 2794
  • Total Posts: 2932
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: واہ رے صاحب سے ایک ملاقات

اعوان بھائی آپ سوشی سے پرہیز کا وعدہ کریں – بندا چاند پر بھی پہنچ جایے گا – لاہور تو یہ باجو میں ہے :bigsmile:

جیو جی بھائی کچی مچھلی سے تو مجھے دور سے ہی بدبو آتی ہے ایک دعوت میں ایک صاحب نے سوشی بھی رکھی اور اسرار کیا کہ ٹرائی کریں تو میں نے کہا آپ کیوں چاہتے ہیں میں سب کے سامنے قے کروں – یہاں اور چیزیں بھی ہیں مہربانی کر کے مجھے میری مرضی کی چیز کھانے دیں – باقی سوشی دنیا کی مقبول ترین ڈشوں میں سے ایک ہے اگر آدمی کچھ بار اسے یہ سمجھ کر کھا جائے کہ کوئی کنپٹی پر بندوق رکھ کر کھلا رہا ہے تو مجھے یقین ہے ٹیسٹ ڈویلوپ ہو ہی جائے گا – باقی گورے چینی جاپانی ویسے بھی ہر چیز جیسے کیکڑے کچا پکا چکن وغیرہ بھی کھاتے رہتے ہیں ان کے لئے پہلی بار بھی سوشی کھانا آسان ہو گا –
پس تحریر : میرا لگایا ہوا تازہ ترین نجم سیٹھی شو دیکھیں کیا خوبصورت تجزیہ کیا ہے سیٹھی نے –

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!