واہ رے صاحب سے ایک ملاقات

Home Forums Non Siasi واہ رے صاحب سے ایک ملاقات واہ رے صاحب سے ایک ملاقات

#8
حسن داور
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 4215
  • Posts: 2697
  • Total Posts: 6912
  • Join Date:
    8 Nov, 2016

Re: واہ رے صاحب سے ایک ملاقات

الله آپ کو صحت و تندرستی اور لمبی عمر دے ، آمین :serious: میں نے تو اپنے پچاس ہزار ڈالر لینے کے لئے فون کیا تھا ، مجھے کیا معلوم ، موصوف کراچی میں گلچھرے اڑانے کے بعد بیمار ہونے کی ایکٹنگ کر رہے ہیں

بھائی … پچاس ہزار ڈالرز میں سے ہی تو گلچھرے اڑے ہیں …. جاوید نہاری اور دہلی مسلم کی نہاری …. شنواری…. انور بلوچ اور ڈونیزل کی کڑھائی …. چائنیز …. کیفے پیالہ پر چاے …. ال آصف پر روش … افغانی بوٹی …. عائشہ منزل پر دھمتھل کی حلوہ پوری …. اتنا سب کرنے کے بعدبندا تھک جاتا ہے تو کلفٹن میں مساج سینٹر میں باڈی مساج … باقی حساب آپ خود لے لینا

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!