Awan
Participant
Offline
  • Professional
#6
عاطف صاحب کیا خوبصورت تحریر لکھی ہے پڑھ کر مزہ آ گیا – ایسا لگا جیسے مستنصر حسین تارڑکی تحریر ہو – آپ تو اب پروفیشنل رائٹر ہو گئے ہیں – اب جب بھی پاکستان آنا ہوا آپ سے ملنے کا اشتیاق تو رہے گا مگر لاہور اور کوئٹہ میں بہت فاصلہ ہے اور ہر بار بھد میں قریبی رشتے داروں کے گلے بھی پاکستان میں میری فمیلی کو سننے پڑتے ہیں کہ ہمیں مل کر نہیں گیا ا اسلئے ہر ایک سے ملنا ممکن نہیں ہوتا خاص کر دور کے لوگوں سے – ایک ملازم پیشہ آدمی زیادہ لمبی چھٹی پر جا نہیں سکتا اور آج کل قریبی رشتے دار بھی پورے پاکستان میں بکھرے ہوئے ہوتے ہیں – میرے خیال ہے میری طرح فورم پر دوسرے غیر ملک میں رہنے والے پردیسیوں کو بھی پاکستان جانے پر ایسی ہی صورت حال سے واسطہ پڑتا ہو گا –

Atif Qazi

×
arrow_upward DanishGardi