نواز شریف کو فوج نے پال کر سیاست دان بنایا، وزیراعظم

Home Forums Siasi Discussion نواز شریف کو فوج نے پال کر سیاست دان بنایا، وزیراعظم نواز شریف کو فوج نے پال کر سیاست دان بنایا، وزیراعظم

#6
Muhammad Hafeez
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 643
  • Posts: 4076
  • Total Posts: 4719
  • Join Date:
    13 Oct, 2016

Re: نواز شریف کو فوج نے پال کر سیاست دان بنایا، وزیراعظم

Muhammad Hafeez sahib

محترم حفیظ صاحب

کیسےہیں جناب آپ

آپکی راۓ کا صد احترام . میرے خیال میں افوج پاکستان کا شام، لیبیا اور عراق سے موازنہ درست نہیں. کہاں ان ملکوں کی نکمی افواج اور کہاں ہمارے سجیلے ، بہادر اور پیشہ ور فوجی، ہوا باز اور بھری فوج کے جوان.

روس کی حد تک تو شاید موازنہ بنتا ہے.مگرت میری نظر میں عراق ، شام اور لیبیا سے موازنہ درست نہیں. میرے خیال میں پاکستان کی افواج دنیا میں شاید چین کے بعد دوسرے نمبر پر ہیں یا چین کے ہم پلہ ہیں

جے صاحب

وزیر اعظم کا بیان تاریخی اعتبار سے درست نہیں ہے ، پاکستان کی فوج ترکی کی فوج سے قطعی بہتر نہیں ہے ، ترکی کی فوج کے بلواسطہ اور بلاواسطہ اقتدار کی کئی دہائیوں کے باوجود اس کے ٹکڑے ہوگئے ، خود پاکستان کی فوج کے دس سال سے زائد اقتدار کے بعد دو ٹکڑے ہوگئے ، شام افغانستان ، عراق کی فوج جیسی بھی تھی / ہے اس کے ٹکڑے نہیں ہوۓ البتہ ان پر بھی تباہی فوج کے حکومتی معاملات میں مداخلت کے بعد آئی

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!