واہ رے صاحب سے ایک ملاقات

Home Forums Non Siasi واہ رے صاحب سے ایک ملاقات واہ رے صاحب سے ایک ملاقات

#2
Atif Qazi
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 163
  • Posts: 7735
  • Total Posts: 7898
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: واہ رے صاحب سے ایک ملاقات

انجان صاحب، جے بھائی، شامی اور دیگر دوست جو گاہے بگاہے بیماری کی بابت حال احوال دریافت کرتے رہے میں انکا تہہ دل سے مشکور ہوں۔

پرہیز نے ہمت اور طاقت دونوں ہی ختم کردیں ہیں اور موبائل یا لیپ ٹاپ سکرین پر نظریں جمانے سے بھی آنکھوں میں جلن اور متلی کا احساس ہوتا ہے اسلئے رابطے میں شائید تسلسل نہ رہے لیکن خادم جہاں اور جس حال میں ہے آپ سب دوستوں کا مشکور اور دعاگو ہے۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!