بریانی کی غلط ترکیب شیئر کرنے پر سوشل میڈیا پر کہرام، جنوبی افریقہ کی ویب سائٹ فوڈ 24 کو معذرت کرنی پڑی

Home Forums Non Siasi بریانی کی غلط ترکیب شیئر کرنے پر سوشل میڈیا پر کہرام، جنوبی افریقہ کی ویب سائٹ فوڈ 24 کو معذرت کرنی پڑی بریانی کی غلط ترکیب شیئر کرنے پر سوشل میڈیا پر کہرام، جنوبی افریقہ کی ویب سائٹ فوڈ 24 کو معذرت کرنی پڑی

#3
Muhammad Hafeez
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 645
  • Posts: 4081
  • Total Posts: 4726
  • Join Date:
    13 Oct, 2016

Re: بریانی کی غلط ترکیب شیئر کرنے پر سوشل میڈیا پر کہرام، جنوبی افریقہ کی ویب سائٹ فوڈ 24 کو معذرت کرنی پڑی

ہمارے ہاں افریقی کھانے زیادہ مقبول نہیں ہیں ، مگر جو کچھ پاکستانیوں چائنیز ، اٹالین ، جاپانی یا برگروں کے ساتھ کیا ہے اس کے مقابلے یہ کچھ بھی نہیں ہے ، امیدہے اب کچھ افریقی کھانوں کے ریسٹورینٹ انڈیا پاکستان میں بھی کھلیں گے اور ان کے کھانوں کے ساتھ وہ بھی ویسا ہی سلوک کریں گے جیسا انہوں نے بریانی کے ساتھ کیا ہے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!