ٹوماہاک میزائل کی ریورس انجینئرنگ سے بابر میزائل کی تیاری کا نواز شریف کا دعویٰ کتنا درست ہے؟

Home Forums Siasi Discussion ٹوماہاک میزائل کی ریورس انجینئرنگ سے بابر میزائل کی تیاری کا نواز شریف کا دعویٰ کتنا درست ہے؟ ٹوماہاک میزائل کی ریورس انجینئرنگ سے بابر میزائل کی تیاری کا نواز شریف کا دعویٰ کتنا درست ہے؟

#4
GeoG
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 83
  • Posts: 5559
  • Total Posts: 5642
  • Join Date:
    12 Oct, 2016

Re: ٹوماہاک میزائل کی ریورس انجینئرنگ سے بابر میزائل کی تیاری کا نواز شریف کا دعویٰ کتنا درست ہے؟

نہ کھیڈاں گے، نہ کھیڈن دیاں گے۔۔۔۔۔ ;-) :cwl: ;-) ™© میاں صاحب بہت ہی ہلکے انسان ثابت ہورہے ہیں۔۔۔۔۔ مگر اِس فورم پر پٹواری حضرات، بطورِ خاص معزز بلاگر تو اُنہیں بڑا ہی خاندانی انسان ثابت کرنے پر جُتے رہتے ہیں۔۔۔۔۔ :facepalm: :cwl: :facepalm: ™© اپنی سیاست کیلئے ریاستی رازوں کو اِس طرح باہر لے آنا میاں صاحب جیسے خاندانی شخص کو ہی زیب دیتا ہے۔۔۔۔۔

سرکاری راز

:cwl: :cwl: :cwl: :cwl: :cwl:

Navigation

DanishGardi