گھبراہٹ فطری جب تیر ہدف پہ بیٹھے
Home › Forums › Siasi Discussion › گھبراہٹ فطری جب تیر ہدف پہ بیٹھے › گھبراہٹ فطری جب تیر ہدف پہ بیٹھے
27 Sep, 2020 at 10:11 pm
#41

Participant
Offline
- Expert
- Threads: 161
- Posts: 5345
- Total Posts: 5506
- Join Date:
7 Jan, 2017
Re: گھبراہٹ فطری جب تیر ہدف پہ بیٹھے
مکمل جمہوریت میں جمہوریت کا تسلسل اپنے اندر ایک چیک اور بیلنس کا نظام لئے ہوئے ہے جس سے جمہوریت بتدریج ختم ہوتی ہے اسے ایک دن میں نہ ختم کیا جا سکتا ہے نا محظ دھمکیوں سے یہ ختم ہو گی
اعوان بھائی زندہ باد