Awan
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
#37
اعوان بھائی فوج اپنے سیاست میں ملوث کو تسلیم کرے یا نہ کرے، اس سے کیا فرق پڑتا ہے؟ کبھی مجرم بھی اپنے جرم کا ارتکاب اپنے منہ سے کرتا ہے؟ فوج کے سیاسی ترجمان شیخ رشید اور فوجی ترجمان ڈی جی، آئی ایس پی آر نے نواز شریف کی ایک تقریر سے بوکھلا کر جس طرح ہر چینل پر جا کر فوج کے سیاست میں ملوث نہ ہونے کے دعوے پر فوج کی جس برے طریقے پتلونیں اتاریں ہیں وہ پوری دنیا نے دیکھ لی ہیں اتنے برے طریقے سے تو فوجیوں کی پتلونیں بنگالیوں نے پلٹن گراونڈ میں بھی نہیں اتاری تھیں جتنے برے طریقے سے فوج کے اپنے ترجمانوں نے خود اتار دی ہے. ان سیاسی اور فوجی ترجمانوں نے فوج کو پوری دنیا کے سامنے ننگی کرکے کھڑی کر دیا ہے :clap: :clap: :clap: :clap: :clap:

میرے خیال سے اس تقریر کا سب سے اہم پہلو یہ ہے کہ کٹھ پتلی حکومت کو سرے سے نظر انداز کر کے براہ راست فوج کو مخاطب کیا گیا ہے – اس بار خلائی مخلوق یا محکمہ زراعت کے لبادے میں بھی نہیں لپیٹا بلکے سیدھا مخاطب کیا – ایاز امیر کہتا ہے اب وہ کتنا پچھتاتے ہونگے که اسے جانے ہی کیوں دیا ورنہ یہاں یہ سب نہ کرنے دیتے – دنیا کی سیاسی تاریخ دیکھیں تو میاں صاحب بھی وہاں پوھنچ چکے ہیں جہاں وہ جلا وطنی میں ایک بھرپور مہم چلا سکتے ہیں – مریم نے کچھ تازہ ٹویٹ کر کے پاکستان کے اندر میاں صاحب کی انچارج مہم کا اعلان بھی کر دیا ہے مریم بھلے وزیر اعظم بننے کے لائق فلحال نہ ہو مگر بھرپور اعتجا جی تحریک چلانے کی مکمل صلاحیت ضرور رکھتی ہے -طاقت وروں کو بھرپور طریقے سے للکار دیا گیا ہے اور انہیں اپنے دستے سامنے لا کر جنگی تیاری کا وقت بھی دیا گیا ہے پیغام یہی ہے کہ سدھر جاؤ ورنہ گھمسام کا رن پڑے گا

×
arrow_upward DanishGardi