گھبراہٹ فطری جب تیر ہدف پہ بیٹھے

Home Forums Siasi Discussion گھبراہٹ فطری جب تیر ہدف پہ بیٹھے گھبراہٹ فطری جب تیر ہدف پہ بیٹھے

#36
Awan
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 140
  • Posts: 2822
  • Total Posts: 2962
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: گھبراہٹ فطری جب تیر ہدف پہ بیٹھے

:thinking: اعوان بھائی مجھے آپکی سیاسی بصیرت پر شک ہونے لگ گیا ہے کیا آپ نائکہ کو بے شرمی سے دن رات سر فورم فوجیوں کے بوٹ چاٹتے دیکھنے کے باوجود بھی اسے انٹی اسٹبلشمنٹ سمجھتے ہیں؟

اس محاملے میں اپنی نا لائقی تسلیم کرتا ہوں – ان صاحب نے کچھ بار میرے اینٹی اسٹیبلشمنٹ سٹانس کو شک کی نظر سے دیکھا جس سے لگا شاید وہ خود اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہے ویسے ان کی تحریریں کم ہی پڑھنے کا اتفاق ہوا اس لئے غور نہیں کر سکا

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!