گھبراہٹ فطری جب تیر ہدف پہ بیٹھے

Home Forums Siasi Discussion گھبراہٹ فطری جب تیر ہدف پہ بیٹھے گھبراہٹ فطری جب تیر ہدف پہ بیٹھے

#35
Awan
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 138
  • Posts: 2794
  • Total Posts: 2932
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: گھبراہٹ فطری جب تیر ہدف پہ بیٹھے

کیا آپ واقعی اتنے بھولے ہیں ؟ یعنی آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ کرپشن کی حمایت میں ایک قانون بھی بنا دینا چاہئے . :bigsmile:

میں نے کہاں کہا ہے کرپشن کی حمایت میں قانون بنایا جائے ؟ کرپشن ہر غریب اور اس ملک کا مسلہ ہے جہاں فوجی یا غیر فوجی آمرانہ مداخلت ہے -مکمل جمہوریت بھال کئے بغیر کرپشن کا مسلہ حل نہیں ہو سکتا اور مکمل جمہوریت میں جمہوریت کا تسلسل اپنے اندر ایک چیک اور بیلنس کا نظام لئے ہوئے ہے جس سے جمہوریت بتدریج ختم ہوتی ہے اسے ایک دن میں نہ ختم کیا جا سکتا ہے نا محظ دھمکیوں سے یہ ختم ہو گی

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!