گھبراہٹ فطری جب تیر ہدف پہ بیٹھے

Home Forums Siasi Discussion گھبراہٹ فطری جب تیر ہدف پہ بیٹھے گھبراہٹ فطری جب تیر ہدف پہ بیٹھے

#29
نادان
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 108
  • Posts: 15099
  • Total Posts: 15207
  • Join Date:
    31 Aug, 2016

Re: گھبراہٹ فطری جب تیر ہدف پہ بیٹھے

میاں صاحب تو محفوظ کنارے جا چکے – مریم بی بی کبھی اقتدار کا حصہ نہیں رہیں انہیں کسی نئے مقدمے میں الجھانا مشکل ہو گا اورجیل میں ڈال بھی دیا تو ایک سیاسی عورت کو لمبے عرصے تک جیل ڈالا نہیں جا سکتا ہے – دو سال اپوزیشن کی طرف سے خان کو خوب آزادی ملی اب ذرا دما دم مست قلندر بھی انجوے کرو – گھبرانا نہیں خان حکومت کہیں نہیں جا رہی اس ساری مشق کا مقصد اگلے الیکشن کے لئے ایک بیانیہ بنانا ہے کرپشن کے خلاف جنگ کی بجائے “ووٹ کو عزت دو “

کیا آپ واقعی اتنے بھولے ہیں ؟

یعنی آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ کرپشن کی حمایت میں ایک قانون بھی بنا دینا چاہئے .

:bigsmile:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!