گھبراہٹ فطری جب تیر ہدف پہ بیٹھے

Home Forums Siasi Discussion گھبراہٹ فطری جب تیر ہدف پہ بیٹھے گھبراہٹ فطری جب تیر ہدف پہ بیٹھے

#23
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 154
  • Posts: 15434
  • Total Posts: 15588
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: گھبراہٹ فطری جب تیر ہدف پہ بیٹھے

کیا باوا بھائی ، ڈی جی تسلیم کرے گا ہم سیاست میں ملوث ہیں ؟ یہ جھوٹے دنیا جہاں کے جب بھی دباؤ آتا ہے اپنے ہی موھرے کے پیچھے چھپ کر کہتے ہیں الله دی قسمے اسی کج نہیں کیتا – بزدلوں سے بہادری اور کم ظرفوں سے ظرف کی امید نا رکھیں

اعوان بھائی

فوج اپنے سیاست میں ملوث کو تسلیم کرے یا نہ کرے، اس سے کیا فرق پڑتا ہے؟ کبھی مجرم بھی اپنے جرم کا ارتکاب اپنے منہ سے کرتا ہے؟

فوج کے سیاسی ترجمان شیخ رشید اور فوجی ترجمان ڈی جی، آئی ایس پی آر نے نواز شریف کی ایک تقریر سے بوکھلا کر جس طرح ہر چینل پر جا کر فوج کے سیاست میں ملوث نہ ہونے کے دعوے پر فوج کی جس برے طریقے پتلونیں اتاریں ہیں وہ پوری دنیا نے دیکھ لی ہیں

اتنے برے طریقے سے تو فوجیوں کی پتلونیں بنگالیوں نے پلٹن گراونڈ میں بھی نہیں اتاری تھیں جتنے برے طریقے سے فوج کے اپنے ترجمانوں نے خود اتار دی ہے. ان سیاسی اور فوجی ترجمانوں نے فوج کو پوری دنیا کے سامنے ننگی کرکے کھڑی کر دیا ہے

:clap: :clap: :clap: :clap: :clap:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!