گھبراہٹ فطری جب تیر ہدف پہ بیٹھے

Home Forums Siasi Discussion گھبراہٹ فطری جب تیر ہدف پہ بیٹھے گھبراہٹ فطری جب تیر ہدف پہ بیٹھے

#22
JMP
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 276
  • Posts: 4529
  • Total Posts: 4805
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: گھبراہٹ فطری جب تیر ہدف پہ بیٹھے

Awan sahib

محترم اعوان صاحب

یاد کرنے کا بہت شکریہ

ایک تو آپکی فہرست میں اتنے معتبر مدبروں کے نام ہیں کے اپنا نام اس فہرست میں دیکھ کر یقین نہیں آ رہا کہ میں اس فہرست میں کیسے نام بنا سکا ہوں. آپکا خلوص ہے  اور دوسرا آپکے مدلل اور جامع تبصرہ کے بعد کچھ کہنا سورج کو چراغ دکھانا ٹھہرا

ویسے بھی سیاسی موضوعات پر میرا علم باقی تمام موضوعات سے اور بھی کم ہے

میرے نزدیک ہر سیاست داں کا اول اور آخر مقصد حصول اقتدار اور حصول  طاقت ہوتا ہے اور میرے نزدیک پاکستان کے موجودہ تمام سیاستدانوں میں سب سے قابل ، بہترین اور موثر سیاستدان محترم میاں نواز شریف صاحب ہیں

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!