مشرف کو ریٹائرمنٹ پر 20 ملین روپے ملے ،لندن ، امارات میں 400 ملین کے فلیٹ خریدے: احمد نورانی کی تہلکہ خیز سٹوری

Home Forums Siasi Discussion مشرف کو ریٹائرمنٹ پر 20 ملین روپے ملے ،لندن ، امارات میں 400 ملین کے فلیٹ خریدے: احمد نورانی کی تہلکہ خیز سٹوری مشرف کو ریٹائرمنٹ پر 20 ملین روپے ملے ،لندن ، امارات میں 400 ملین کے فلیٹ خریدے: احمد نورانی کی تہلکہ خیز سٹوری

#12
shahidabassi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 32
  • Posts: 7280
  • Total Posts: 7312
  • Join Date:
    5 Apr, 2017

Re: مشرف کو ریٹائرمنٹ پر 20 ملین روپے ملے ،لندن ، امارات میں 400 ملین کے فلیٹ خریدے: احمد نورانی کی تہلکہ خیز سٹوری

پاکستان میں کوئی سول افسر ہوفوجی یا جج، سب ہی کسی حد تک پیسہ بناتے ہیں۔ مشرف نے بھی بنایا ہو گا۔ ویسے اس نے کوئی چار ملین پاؤنڈ لیکچرز سے بھی کمائے تھے اور اس کے مطابق ریٹائرمنٹ کے بعد سعودیوں نے اسے دبئی کا گھر تحفے میں دیا تھا جس کی سعودیوں نے تردید نہی کی۔ عربیوں کی خدمت کی تھی تو اس کا صلہ بھی تو ملا ہوگا۔
لیکن مشرف تو اب پرانا ہوگیا، شہباز فیملی کے اپنے چپڑاسیوں کلرکوں اور نوکروں کے اکاؤنٹس سے ساڑھے نو ارب روپئہ لانڈر کرنے بارے حفیظ صاحب کا کیا خیال ہے؟

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!