اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات
Home › Forums › Siasi Discussion › اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات › اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات
26 Sep, 2020 at 12:54 am
#74

Participant
Offline
Thread Starter- Expert
- Threads: 73
- Posts: 7012
- Total Posts: 7085
- Join Date:
7 Oct, 2016
Re: اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات
کونسی گھتی ہے جو بند ہے ۔ ایک وزیر اعظم جو یہ فیصلہ نہ کر سکے کہ اس کے ماتحت پھوجی جنرل نے اس کے وزیر خارجہ ، وزیر قانون کو اس کی مرضی کے بغیر اپنے ڈیرے پر بلالیا ہے ، کس منہ سے اس بات کا اقرار کرے کہ وہ سیلیکٹڈ اور بے اختیار کٹھ پتلی وزیر اعظم ہے ۔ اتنا دماغ اگر ہوتا تو یہ لوٹے شوٹے اردگرد جمع نہ ہوتے ۔ آپ دیکھتے جائیں ، جن لوگوں کے مشیر شیدی ٹلا اور بابر اعوان ہوتے ہیں ، اسے عوام جوتا مارتے دیر نہیں لگاتے ، لگتا ہے وقت قریب آرہا ہے ۔
پتہ نہیں مجھے کیوں لگتا ہے کہ زیدی صاحب ایک بار پھر مایوس ہونے والے ہیں