Zaidi
Participant
Offline
  • Advanced
#73
:lol: :lol: زیدی صاحب آپ ٹینشن نا لیں سب گتھیاں سلجھنے والی ہیں ;-)

کونسی گھتی ہے جو بند ہے ۔ ایک وزیر اعظم جو یہ فیصلہ نہ کر سکے کہ اس کے ماتحت پھوجی جنرل نے اس کے وزیر خارجہ ، وزیر قانون کو اس کی مرضی کے بغیر اپنے ڈیرے پر بلالیا ہے ، کس منہ سے اس بات کا اقرار کرے کہ وہ سیلیکٹڈ اور بے اختیار کٹھ پتلی وزیر اعظم ہے ۔ اتنا دماغ اگر ہوتا تو یہ لوٹے شوٹے اردگرد جمع نہ ہوتے ۔ آپ دیکھتے جائیں ، جن لوگوں کے مشیر شیدی ٹلا اور بابر اعوان ہوتے ہیں ، اسے عوام جوتا مارتے دیر نہیں لگاتے ، لگتا ہے وقت قریب آرہا ہے ۔

×
arrow_upward DanishGardi