Muhammad Hafeez
Participant
Offline
  • Professional
#67
صدقے جاؤں ، چت بھی میری پٹ بھی میری اگر سیاستدانوں کا یہی کام ہے تو میاں صاحب نے سیاستدانوں کے کام پے پابندی کیوں لگا دی

کہاں پابندی لگائی ؟؟ انہوں نے کہا ہے خفیہ ملاقات نہیں کرنی ، جو بھی بات ہوئی میڈیا کو بتانی ہے

×
arrow_upward DanishGardi