مشرف کو ریٹائرمنٹ پر 20 ملین روپے ملے ،لندن ، امارات میں 400 ملین کے فلیٹ خریدے: احمد نورانی کی تہلکہ خیز سٹوری

Home Forums Siasi Discussion مشرف کو ریٹائرمنٹ پر 20 ملین روپے ملے ،لندن ، امارات میں 400 ملین کے فلیٹ خریدے: احمد نورانی کی تہلکہ خیز سٹوری مشرف کو ریٹائرمنٹ پر 20 ملین روپے ملے ،لندن ، امارات میں 400 ملین کے فلیٹ خریدے: احمد نورانی کی تہلکہ خیز سٹوری

#8
Muhammad Hafeez
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 652
  • Posts: 4117
  • Total Posts: 4769
  • Join Date:
    13 Oct, 2016

Re: مشرف کو ریٹائرمنٹ پر 20 ملین روپے ملے ،لندن ، امارات میں 400 ملین کے فلیٹ خریدے: احمد نورانی کی تہلکہ خیز سٹوری

میری معلومات کے مطابق بیس ملین تو ایک میجر یا کرنل کو مل جاتا ہے ریٹائرمنٹ پے ، مشرف تو آرمی چیف اور سابق صدر بھی تھا

سابق صدر کو رٹائرمنٹ پر کچھ نہیں ملتا اور یہ دس سال پہلے کی بات ہے ، جنرل کیانی نے فوج کی تنخواہوں اور رٹائرمنٹ بینیفٹ میں کافی اضافہ کیا

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!