تلاش گمشدہ

Home Forums Non Siasi تلاش گمشدہ تلاش گمشدہ

#35
BlackSheep
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 16
  • Posts: 2688
  • Total Posts: 2704
  • Join Date:
    11 Feb, 2017
  • Location: عالمِ غیب

Re: تلاش گمشدہ

اِس صفحہ پر قرار کی تحریر آنے کے بعد مالشیہِ خاص کی یوں اچانک غیر حاضری بہت شدت سے محسوس کی گئی ہے اور بہت سے سوالات اٹھارہی ہے۔۔۔۔۔

مالشیہِ خاص کے آجر، المعروف معزز بلاگر کا کافی خطرناک قسم کا کریکٹر سرٹیفیکیٹ جاری کیا گیا ہے اور ہمارے یہ حق پرست مشکی اِس نازک و کڑے وقت میں مُنہ میں گھنگھنیاں یا کچھ اور ڈال کر بیٹھے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔

لیکن جب مَیں یعنی بلیک شیپ یہی سب کہتا ہوں جو قرار نے اپنی تحریر میں کہا تو مالشیہِ خاص فوراً تیل کی بوتلوں کو چَھن چَھن چھنکاتے ہوئے حقیقی معزز بلاگر حقیقی معزز بلاگر کی تسبیح پڑھنا شروع کردیتے ہیں۔۔۔۔۔

اِس رویہ کو کیا کہا جائے۔۔۔۔۔ حق پرستی، ہڈ حرامی یا کچھ اور۔۔۔۔۔

:facepalm: ;-) :facepalm: ™©

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!