اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات

Home Forums Siasi Discussion اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات

#64
Aamir Siddique
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 73
  • Posts: 6999
  • Total Posts: 7072
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات

سیاستدانوں کا کام ہی ملاقاتیں کرنا ہوتا ہے ، انہیں علاقے کا ایس پی بھی ملاقات کیلئے بلائے گا تو یہ جائیں گے ، ان کی ملاقاتوں پر کوئی پابندی نہیں ہوتی البتہ کچھ دوسرے لوگوں کی ملاقاتوں پر پابندی ہوتی ہے

صدقے جاؤں ، چت بھی میری پٹ بھی میری

اگر سیاستدانوں کا یہی کام ہے تو میاں صاحب نے سیاستدانوں کے کام پے پابندی کیوں لگا دی

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!