اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات
Home › Forums › Siasi Discussion › اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات › اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات
25 Sep, 2020 at 1:06 pm
#60

Participant
Offline
- Professional
- Threads: 655
- Posts: 4134
- Total Posts: 4789
- Join Date:
13 Oct, 2016
Re: اے پی سی سے دو دن پہلے اپوزیشن لیڈران کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات
وزیر اعظم وہاں ہی ہے جہاں اسے ہونا چاہئے ..اسے اپنے ہی ایک ماتحت کی بلائی کانفرنس میں نہیں جانا چاہئے تھا ..نہیں گیا .
جانے نہ جانے کی بات ہی نہیں کی ، اصل بات تو یہ ہے کہ اسے معلوم ہی نہیں تھا اس کے ماتحت ادارے نے کچھ لوگوں کو بریفنگ کیلئے بلا رکھا ہے ، اس کے انچارج وزیر کو بھی خبر نہیں